Step 1: Create Account

 
CNIC Number Must Be 13 Digits And WithOut dashes(-) E.g 0000000000000
Password should be at least 8 characters
3 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3=4, enter 4.
Instructions For This Page
ضروری ھدایات

آن لائن دا خلے کے لیے شناختی کارڈ نمبر لازمی ہے۔

1) سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ درج کریں.

2) نیا پاس ورڈ درج کریں۔

3) نیا پاس ورڈ دوبارہ درج کریں۔

4) ریاضی کے آسان سوال کا جواب درج کریں

5) صفحہ پر اکاؤنٹ بنائیں بٹن پر کلک کریں

• تمام درخواستیں آن لائن کی جائیں گی۔ کوئی دستی یا ہاتھ سے یا پوسٹ فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔

• آن لائن ایڈمیشن سے پہلے تمام ہدایات اچھی طرح پڑھ لیں ۔ کیونکہ غلط اندراج کی صورت میں تمام تر ذمہ داری طالب علم پر ہوگی۔

مقررہ مدت کی پابندی لازمی ہے۔ مقررہ تاریخ کے بعد آن لائن داخلہ سسٹم آپ کے فارم کو قبول نہیں کرے گا۔ نہ ہی فیس وصول کی جائے گی۔

• میرٹ لسٹ میں اپنی درخواست چیک کرنے کے لیے، آن لائن میرٹ لسٹ چیک کریں۔

اپنی درخواست کی حیثیت چیک کرنے کے لیے، اپنے پروفائل میں باقاعدگی سے "الرٹس" کو چیک کریں۔ یا ہوم پیج پر "ٹریک ایپلیکیشن" پر کلک کریں۔ درخواست کی تازہ ترین صورتحال دیکھنے کے لیے اپنی "ایپلیکیشن ٹریکنگ آئی ڈی" درج کریں۔