View Merit List

1st Provisional Merit list for session 2025 [Govt Degree College Battagram] BS Computer Science (Govt. Colleges Employees)

# Tracking ID Name Father Name Total Obtained Net Marks Percentage Remarks
1OCT2025423329Ihsan UllahSawar Khan120072872860.67

Important Dates:

Admission starting date: 14-Oct-2025
Admission last date: 15-Oct-2025

Instruction:

ضروری ہدایات برائے داخلہ

تمام امیدواران جن کا نام اس میرٹ لسٹ میں موجود ہے انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے اصلی تعلیمی اسناد، تصدیق شدہ فوٹو کاپی اور پرنٹ شدہ داخلہ فارم کے ہمراہ، کالج میں داخلہ دفاتر اوقات کے دوران حاضر ہو کر اپنی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کروائیں اور اس کے بعد داخلہ فیس جمع کروائیں۔ جانچ پڑتال اور داخلہ فیس جمع کروائے کے بغیر کسی بھی داخلے کو قابلِ قبول نہ سمجھا جائے گا۔
جن امیدواران نے مقررہ تاریخ تک اپنی داخلہ فیس جمع نہ کرائی تو انہیں اہل داخلہ کے زمرہ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

میٹرک کی ڈی سی ایم سی، ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی، ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ
چال چلن کا سرٹیفیکیٹ Character Certificate
ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
اپنا (اور اگر کفیل کی زیرِکفالت ہے تو کفیل کا) شناختی کارڈ
پاسپورٹ سائز تصاویر 4 عدد (سفید پس منظر کے ساتھ) (white background)
کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کا حلفیہ بیان یا اس سے متعلق مثلاً Sports Certificate
اگر کسی کا ایک ہی سال سے زیادہ سال گزر چکا ہے تو Affidavit (Undertaking) بھی جمع کرانا ہوگا۔