Admissions

Admissions

Introduction

**ضروری ہدایات برائے داخلہ ** داخلے کے لیے آتے ہوئے درج ذیل ڈاکومنٹس اصل اپنے ہمراہ لائیں بصورت دیگر آپ داخلے کے اہل نہ ہونگے

۔میٹرک کی سند اور ڈی ایم سی

چال چلن کا سرٹیفیکیٹ

(Character Certificate)

ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ(Domicile Certificate)

; اپنا( اگر ہے تو) اور ;والد یا سربراہ کا شناختی کارڈ ; 7 فوٹوسائز(white Background );معذوری یا ہائر ایجوکیشن میں ملازمت کا سرٹیفیکیٹ جس کوٹہ پر اپلائی کیا ہے اس سے متعلق مثلاً;Sports;سرٹیفیکیٹ کسی بھی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہ لینے کی یقین دہانی کا بیان حلفی (Undertaking Non Indulgence in Politics) اگر ایک یا ایک سے زیادہ;سال ضائع ہو چکا ہے تو اس;کا بیان حلفیUndertaking);Migration Certificateاگر کسی دوسرے بورڈ سے میثرک پاس کیا ہے۔