حافظ قرآن / کوٹہ سسٹم پر اپلائی کرنے والوں کے لیے

حافظ قرآن حضرات بمعہ اصلی اسناد ٹسٹ کیلئے 15 اور 16 تاریخ صبح 9 بجے کالج تشریف لائیں جبکہ سپورٹس کوٹہ پہ ایلائی کرنے والے امیدواران 25 ستمبر صبح 9 بجے کالج گراؤنڈ بمع اصلى اسناد تشریف لائیں۔ مقرره تاریخ پر حاضری نہ کرنے والے امیدواران کا کوٹہ سسٹم منسوخ تصور ھو گا