AD/ADS 2years Degree

ایجوکیشن پالیسی کے مطابق کسی ایک کلاس سائنس/ آرٹس میں مبینہ میں کل 40 سیٹیں ہوتی ہیں لہذا اگر کسی بھی کلاس میں 20 کنفرم ایڈمیشن سے کم ہو تو مزکوره کلاس /کورس ختم تصور کی جائیگی اور طلباء کو کسی بھی دوسری کلاس میں ایڈجسٹ کیا جائے گا تاکہ پالیسی کے مطابق مطلوبہ تعداد پوری کی جا سکے