اعلان داخلہ

اعلان داخلہ گورنمنٹ ڈگری کالج چغرمٹی (اصحاب بابا) پشاور میں ADS/AD دو سالہ ڈگری پروگرام برائے سمسٹر فال 2022 محدود نشستوں پر آن لائن داخلے جاری ہیں ... آرٹس (ہسٹری ، اکنامکس ، پولیٹیکل سائنس) سائنس (زوالوجی، باٹنی، کیمسٹری) فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 27 اکتوبر 2022 حافظ قرآن ٹیسٹ/سپورٹس ٹرائل 28 اکتوبر پہلا میرٹ لسٹ 29 اکتوبر دوسرا میرٹ لسٹ 3 نومبر تیسرا میرٹ لسٹ 5 نومبر باقاعده کلاسس 9 نومبر