حفظ القرآن ٹیسٹ

وہ طلبہ جنہوں نے قرآن پاک حفظ کیا ہوا ہے اور ان کے پاس بورڈ کا سرٹیفیکیٹ موجود ہے وہ مورخہ 16اگست کو سبح 8 بجے حفظ القرآن ٹیسٹ کے لئے تشریف لائیں۔ غیر حاضری کی صورت میں ان امیدواروں کو حفظ القرآن کے 20 نمبر نہیں دیئے جائیں گے۔